ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا خوش رہنے کے لئے کچھ باتوں کو بھول جانا اچھا ہوتا ہے کیونکہ جسطرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی..
آہ بھی حرف دعا ہو جیسے اک دکھی دل کی سدا ہو جیسے وہ ہے خاموش تو یوں لگتا ہے ہم سے رب روٹھ گیا ہو جیسے نام لکھ لکھ کر مٹاتا ہے میرا یہ بھی ایک نقش وفا ہو جیسے