اللہ تعالی فرماتا ہے مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا تو ہم یہ گمان کیوں رکھتے ہیں کہ وہ ہماری دعائیں کیوں نہیں سنتا وہ تو ان لفظوں کو بھی سن لیتا ہے جو ابھی ہماری زبان سے نہیں نکلے ہوتے یہی تو رب کائنات کی خوصورتی ہے ہمیں کچھ کہنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی اور وہ جانتا ہے