Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Life Advice image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙 - 
Sanamzai
 

ہر ایک خواب کی تعبیر تھوڑی ہوتی ہے
محبتوں کی یہ تقدير تھوڑی ہوتی ہے
کبھی کبھی تو جدائی بے سبب ہوتی ہے
پلک پر ٹہرے ہوئے اشک سے کہا میں نے
ہر ایک درد کی تشہیر تھوڑی ہوتی ہے
صفر یہ کرتے ہیں ایک سے دوسرے دل تک
دکھوں کے پاٶں میں زنجير تھوڑی ہوتی ہے
دعا کو ہاتھ میں ٹھاٶ تو دھیان میں رکھنا
ہر ایک لفظ میں تاثیر تھوڑی ہوتی ہے۔

Sanamzai
 

اے ایمان والوں تم پر روزے فرض کئیے گئے پکوڑے نہیں ۔۔😀😀

Sanamzai
 

ہر گھر میں ایک ایسا شخص ہوتا ہے
جس کا میٹر افطاری کے وقت شارٹ ہوجاتا ہے 😀😀

Sanamzai
 

نا مانگئے جو خدا سے تو مانگئے کس سے
جو دے رہا ہے اسی سے سوال ہوتا ہے

Sanamzai
 

پریشانی ہم کو یہ سکھاتی ہے کہ
ہمارا اللہ کے سوا کوئی نہیں

Sanamzai
 

جب کوئی امید نہ ہو تب ذیاده یقين سے مانگو
کیونکہ معجزے خدا کی شان ہیں
❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛

Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

اللہ ہم سب کو مدینہ میں افطار کرنا نصیب فرماۓ
آمین

Sanamzai
 

آنکھ سے آنسو بہہ جانا تو اچھی بات ہے۔
رو رلا کر درد سہہ جانا اچھی بات ہے۔
کہہ دیا جو آیا منہ میں یہ ضروری تو نہیں
کچھ نہ کچھ دل میں ہی رہ جانا تو اچھی بات ہے۔۔۔

Sanamzai
 

سحری میں آنلائن نو ہو تو
صبح میسج ملے گا بہن آج روزہ نہیں رکھا کیا ۔😃

Sanamzai
 

اللہ جی آپ تو مالک دو جہان ہیں
آپ کے لئے کیا مشکل ہے وقت کا سکہ گھما دیجیئےنا اورفرما دیجیئےنا
کن فیکون

Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

السلام علیکم
یا اللہ تیرا شکر ہے
رمضان کی دوسری سحری مباک ہو

Sanamzai
 

سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاق
کہنے کی تھی جو بات وہ ہی دل میں رہ گئی۔۔۔

Sanamzai
 

ہم نے سینے سے لگایا یہ دل ہمارا نہ بن سکا❤
مسکراکر تم نے دیکھا یہ دل تمھارا ہوگیا 😍

Sanamzai
 

عاشقی سے ملے گا
بندگی سے خدا نہیں ملتا

Sanamzai
 

دشمنوں کی جفا سے ڈر نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

Sanamzai
 

چھوٹی سی بات پر مجھے خوش ہونا آتا تھا
پر بڑی بات پر چپ رہنا میں نے تم ہی سے سیکھا