بہت آسان ہے مشترکہ دلوں میں تفریق
بات تو جب ہے کہ بچھڑوں کو ملایا جاۓ
جہاں رہے گا وہاں روشنی کرے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
اڑ گئی یوں وفا زمانے سے
کبھی وفا کسی میں تھی ہی نہیں
سنا ہے وہ ہمیں بھلانے لگے ہیں
تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں
او میرے مصرف خدا
اپنی دنیا دیکھ ذرا
سات عرب مسکراہٹوں میں مجھے پسند ہے میری ممی کا مسکرانہ ❤❤❤
خوف خدا میں بہہ جانے والے آنسو
مغفرت کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔۔۔۔