ضروری نہیں کہ اگر ہمیں زندگی کے کسی موڑ پر ہمیں فرشتہ صفت انسان ملے گا یا پھر اگر زندگی کے کسی موڑ پر برے انسان سے پالا پڑ گیا ہے تو زندگی بھر اس برے انسان سے پالا پڑتا رہے گا۔ ایسا بلکل نہیں ہے ہماری زندگی میں اچھے اور برے لوگوں آتے جاتے رہتے ہیں کبھی اچھے لوگ مل جاتے ہیں تو کبھی برے لوگ ہماری زندگی ایک سفر کی طرح ہے جس کی کوئی ایک منزل نہیں 🌹🌹 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ۔۔۔