Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

آپ کا دل ایک سمندر ہے جاؤ اپنے آپ کو اس کی چھپی گہرائیوں میں تلاش کرو

Asalam Alaikum
S  : Asalam Alaikum - 
Life Advice image
S  : 🖤💜❤️🖤💜❤️🖤💜 - 
Sad Poetry image
S  : ❤️💜🖤❤️💜🖤❤️💜 - 
Asalam Alaikum
S  : Asalam Alaikum - 
کبھی کبھی ہم کسی کی زندگی میں اتنے اہم نہی ہوتے جتنا ہم سمجھنے لگتے ہیں
S  : کبھی کبھی ہم کسی کی زندگی میں اتنے اہم نہی ہوتے جتنا ہم سمجھنے لگتے ہیں - 
❤️💜❤️💜🖤❤️💜🖤
S  : ❤️💜❤️💜🖤❤️💜🖤 - 
Sanamzai
 

سو بار انکار کرنا جھوٹی ہاں سے بہتر ہے

Sanamzai
 

اچھی لڑکی ملنے پر پچھلی اچھی لڑکی کو بھول جانا لڑکوں کے لئے اچھی ہجرت ہوتی ہے
🤣😁🙂🤣😁🙂

Sanamzai
 

اگر زندگی میں خوشی چاہتے ہو تو لوگوں کو سمجھانا چھوڑدو

Sanamzai
 

خلوص کی کوئی خاص زبان نہی ہوتی یہ دل میں محسوس ہوتا ہے اور آنکھوں سے چھلکتا ہے

Life Advice image
S  : Asalam Alaikum - 
Islamic Quotes image
S  🔥 : 🧡💛💚💙🧡💛💚💙 - 
Sanamzai
 

ہائے کہاں سے لائیں اتنے کنکر یہاں شیطان ہر طرف کھڑے ہیں

❤️💜🖤❤️💜🖤❤️💜🖤
S  : ❤️💜🖤❤️💜🖤❤️💜🖤 - 
Sanamzai
 

بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں خود کو کوئی چھوٹا نہ سمجھے
السلام علیکم

❤️💜🖤❤️💜🖤❤️💜🖤
S  : ❤️💜🖤❤️💜🖤❤️💜🖤 - 
Sanamzai
 

خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے جو آنسو پونچنا جانتا ہو اگر آپ ایسے انسان ہیں تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص انسان بنایا ہے

Sanamzai
 

یقین مانیں کوئی مجبوریاں نہیں ہوتی لوگ عادتا وفا نہین کرتے

Sanamzai
 

حق کے راستے پر چلنے میں سب سے بڑی سختی یہ ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے