اگر میرے وجہ سے کسی کو تکلیف ہورہی ہے تو مجھے بتادیں میں دمادم چھوڑ دیتی ہوں مگر اللہ کا واسطہ میرے نام کی جھوٹی آئی نہ بنائیں 🙏🙏🙏 میں آج اور ابھی سے دمادم چھوڑ رہی ہوں میری جھوٹی آئی ڈی جس نے بھی بنائی اللہ کا واسطہ ہے ان کا یقین مت کرنا اللہ حافظ دمادم