میں اپنی پوسٹ پر اسلئے جلدی رپلائی دیتی ہوں
کیونکہ
میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہی ہوں
😀😀😀😀😀
لوگوں کو دمادم پر سچا پیار مل جاتا ہے
اور
مجھے لائک ہی نہیں ملتے
😀😀😀😀😀😀
محتاجی بہت بڑی رسوائی ہے
اے اللہ
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
وہ تھام لیتا ہے گنہگاروں کو بھی
وہ رسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح
❤💚💜💙💛
Asalam alaikum
میرا مزاج _________ پرندوں جییسا
مسکرا کر جینا__________ حوصلے بلند رکھنا