آپ سب اپنا خیال رکھا کرو
❤❤❤❤
کیوں کہ آپ سب میں سے کسی کو کچھ ہوگیا تو میرا ایک لائک کم ہوجائے گا۔ 😀
ماں کا چہرہ اتنا با برکت تسبیح کے دانوں کی طرح ہے
میں پیار سے دیکھتی گئی اور عبادت ہوتی گئی
Asalam alaikum
نئیں دور کے نئیں خواب ہیں نئی موسسموں کے نئں گلاب ہیں
یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے
عزت نفس بہت قیمتی چیز ہے
کوئی ہاتھ چھڑانا چاہے تو چھوڑ دینا چاہئے
ہماری زندگی میں بعض انسان نعمت اور بعض انسان نصیحت ہوتے ہیں۔
آئیں نعمت کی حفاظت کریں۔ اور نصیحت سے سبق حاصل کریں
زندگی ایک رات کی طرح ہے۔۔۔۔۔
جس میں نہ جانے کتنے خواب ہیں۔۔۔۔۔
اسلئے کبھی اداس نہ ہونا۔۔۔۔۔
جو مل گیا وہ اپنا ہے جو ٹوٹ گیا وہ سپنا ہے
رونق بزم بن گئے لب پر حکایتیں رہیں
دل میں شکایتیں رہیں لب نہ مگر ہلا سکے