دولت سے انسان کو جو عزت ملتی ہے
وہ اس کی نہیں اس کی دولت کی عزت ہوتی ہے
انسان کا سب بڑا دشمن اسکا غرور ہے۔۔۔۔
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھسے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھسے
مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا
ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے
انسان انسان سے ملتا ہے
دل مگر کسی کسی سے ملتا ہے
صندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کا جھونکا
کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو۔۔۔
آہٹ سی کوئی آۓ تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
یقين رکھنے والوں کے لئے معجزے ہوتے ہیں۔💚❤
کیسے ہوجاتے ہیں لوگ
کبھی ٰٰ اسکے کبھی اوسکے۔۔۔۔