خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے
جس کی روشنی میں نیکی اور بدی دونوں صاف صاف نظر آتی ہیں
ہم آپ کو ignore نہیں کرتی
دینا بھول جاتی ہوں replay بس
یہاں مطلب کا خلوص ہے
ضرورت کا سلام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فریب نظر ہے
نظر کی لگاوٹ
کبھی تقدیر کا رونا
کبھی دنیا کا گلا
اس دنیا میں روٹی مہنگی ہے غم سستے ہیں
چلتے ہیں وہا جہاں دل کی قدر کی جائے
پرانی یادوں سے اکثر
اداسی بڑھ جاتی ہے