کیونکہ لوگ دیوانے ہوجاتے ہیں میرے
😂😂😂😂😂😂
بس مجھے اب ذیادہ پودٹس نہیں کرنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بندے کی بہتری اللہ بندے سے بہتر جانتا ہے
سجدوں سے تعلق بناؤ
دنیا داری میں صرف گناہوں کی لذت ہے
خیال کا پاکیزہ ہونا
روح کی پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے
ہے تو آپ ROSE اگر آپ کی سوچ
ہیں GARDEN ROSE
Good night
خزاں سے کچھ نہیں ہوتا اگر بہار دل میں ہو💙💙💙💙
یہ زمانہ ہی ہمیں سکھاتا ہے
کہ زمانے میں کیسے رہتے ہیں
احتیاط کیجۓ
اعتبار نہیں کیجۓ