برداشت سے باہر باتیں بھی مینے برداشت کی ہیں
ویرانی ان کے اندر تھی
بے رنگ دنیا کو کہتے رہے
ڈوب مرو
جب زندگی سمجھ میں آنے لگ جاۓ تو پہلا حق خاموشی کا ہے
اب شکایت کس سے کریں
ہر کسی کو کہا تھا تجھ سے بہتر کوئی نہیں