Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚 - 
😀😀☺☺😍☺☺
S  : 😀😀☺☺😍☺☺ - 
😀😀😀☺☺☺😍😍😍
S  : 😀😀😀☺☺☺😍😍😍 - 
Beshak 💖💖💖
S  : Beshak 💖💖💖 - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

ہم سادہ سے لوگ ہیں
الحمد اللہ
سب کی اداکاریاں سمجھتےہیں

Sanamzai
 

گھر والے بھی مخالف سیاسی جماعت سے کم نہیں ہوتے
گھر کے سارے کام کروا کر کام چور کہہ دیتے ہیں
😀😀😀😀😀😀

Sanamzai
 

موت سے سب ڈرتے ہیں
مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا.

Sanamzai
 

زندگی کے تپتے صحرا میں حضور پاک محمدﷺ کا ذکر جنت کی ہوا کی طرح ہے

Sanamzai
 

دل کی نرمی اور رحم دلی بھی رب کا ایک بڑا انعام ہے
جسے یہ مل جائیں اسے رب کی رحمت مل جاتی ہے

Sanamzai
 

اندھیروں کو نور دیتا ہے
ذکر اس کا سرور دیتا ہے
اس کے در سے جو بھی مانگو
وہ اللہ ہے ضرور دیتا ہے
🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐

Sanamzai
 

نماز کو محبت سمجھ کر ادا کرو گے تو
اللہ پاک اگلی نماز کے لئیے تمہیں خود کھڑا کرے گا

Sanamzai
 

,صورت کی دیوانی دنیاں
من کے اندر جھانکے کون

Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
AMEEN SUMA AMEEN
S  : AMEEN SUMA AMEEN - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

ویسے تو میں بہت معصوم ہوں
اگر کوئی مجھ سے بد تمیزی کرتا ہے تو مجھے جن اجاتا ہے۔
😃😃😃😃😃😃😃

😀😀😀😊😊😍😍😊☺☺
S  : 😀😀😀😊😊😍😍😊☺☺ - 
Sanamzai
 

پوچھنا یہ تھا کہ آلو کو کتنا بخار ہو تو وہ آلو بخارہ بن جاتا ہے
☺☺☺☺☺☺☺