Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

أستغفر الله
S  : أستغفر الله - 
Sanamzai
 

توبہ قبول ہونے کی سب سی بڑی نشانی یہ ے کہ توبہ کے بعد انسان گناہوں سے دور ہوجاتا ہے

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

ہمیشہ اپنی تعریف کیا کریں
کیوں کہ برائی کرنے والے اور ہہت ہیں
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Funny joke
S  : 😀😀😀😊☺😊😍😍😁 - 
Sanamzai
 

دوسروں کی بیسٹ فرینڈ تیار ہوکر قرینہ لگتی ہیں
اور میری بیسٹ فرینڈ تیار ہوکر ماسی سکینہ لگتی ہے
😀😀😀😗

Jokes image
S  : جب جب میں سوچتی ہوں میں میچور ہوگئی ہوں ☺ تب تب مجھے بچوں کے ہاتھوں کھانے - 
Sanamzai
 

اگر چاہتے ہو خدا ملے
کام ایسے کرو کہ دعا ملے

Sanamzai
 

جو اللہ سے رو رو کر مانگتے ہیں
انہیں مانگنے کے بعد رونے کی ضرورت نہیں پڑتی

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Social media post
S  : 😀💚💜💙☺☺ - 
Sanamzai
 

جب حاصل ہوجائے تو خاک برابر
رزق بھی نصیب بھی رقیب بھی.

Sanamzai
 

لوگ بدلتےنہیں غالب
بے نقاب ہوجاتے ہیں

Sanamzai
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں میں
اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں

Sanamzai
 

جو نظر انداز کرے
اسے نظر آنا چھوڑ دو.

Jokes image
S  : 😄😄😀😀😁😊😍😍🤩 - 
sach btan jhoot bilkul nhi
S  : sach btan jhoot bilkul nhi - 
Islamic Quotes image
S  🔥 : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

میں.. ممی نیٹ نہیں چل رہا
ممی..بیٹی نیٹ بھی چل کر تھک جاتا ہے مگر آپ نہیں تھکتی ہیں. ☺☺