Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

پہر عام ہونا پڑتا ہے
جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے.

Sanamzai
 

صبر کا اجر دیر سے سہی
لیکن اللہ تعالی ضرور دیتا ہے

Sanamzai
 

زندگی جتنی بھی دکھی ہو
جینے والوں کو پہر بھی پیاری ہے

Sanamzai
 

میں جانتی ہوں شفاعت میرے رسول کی ہے
رسول میرے ہیں جنت میرے رسول کی ہے
میں جانتی ہوں عدالت جو فیصلہ دے گی
میں جانتی ہوں وکالت میرے رسول کی ہے

Ameen suma ameen
S  : Ameen suma ameen - 
Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

دنیاں کا بوجھ اپنے دل سے ذرا اتار دو
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گذار دو

Sanamzai
 

نظر انداز کرنے میں صرف تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینا ہمیں بھی آتا ہے.

Funny joke
S  : 😀😃😊☺😊😀😃😄 - 
Sanamzai
 

زندگی بہت کچھ سکھاتی ہے
لیکن میں بھول جاتی ہوں
😀😀😀😀😀😀

Sanamzai
 

یہ بندگی خدائی وہ بندگی گدائی
یا بندہ خدا بن یا بندہ زمانہ

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

تم صرف میری ہو
اس لفظ نے سارے دمادم کو پاگل بنا رکھا ہے
🙊🙊🙊🙊🙊🙊

Sanamzai
 

صرف ہاں یا ناں میں جواب دیں
کیا آپ اپنی زندگی سے خوش ہیں ؟
☺☺☺☺☺☺☺

Funny joke
S  : 😁😁😁😍😍😂😂😂 - 
Social media post
S  : 💚💜💙💛💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

Funny joke
S  : 😁😁😃😊😊🙂🙂🙂 - 
Sanamzai
 

میں ہمیشہ اپنے دل کی بات سنتی ہوں
مگر مانتی اپنے گھر والوں کی ہوں

Sanamzai
 

Assalam alaikum