اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے.
Assalam Alaikum
میں تمہیں اتنا یاد کروں گی
تمہیں ہچکی نہیں ڈریکٹ دل کا دورہ پڑے گا
🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊😀😀
ایک معصوم سا سوال
جس نے گھڑی بنائی تھی اس نے ٹائم کہاں سے دیکھا تھا ؟😀
جب دل کو سجدوں میں سکون ملنے لگے تو سمجھ جاؤ کہ
سجدے قبول ہورہے ہیں
💖💖💖💖💖💖💖
Assalam alaikum
jumma mubarak
ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے
مٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر
اے ساتویں آسماں کے مالک ہمارے مقدر میں بھی حضور محمدﷺ کے روزے کی زیارت لکھ دے
آمین
Assalam alaikum
کاش کوئی مینوں وی کہہ دے 🙈😀
تیرے بن نہیں لگدا میرا دل ڈھولنا 🙊🙊
کون سا رشتہ ٹوٹنے پر زیادہ تکلیف ہوتی ہے؟
دوستی محبت یا بھروسہ
💚💜💙💚💜💙💛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain