اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں خریدنے کی کوئی کوشش نہ کرے
اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے.
ہمارے ہاں خاص طور پر محبت اس سے ہوجاتی ہے
جس سے بلکل نہیں ہونی چاہئیے
😀😀😀😀😀
میں چھریاں 🔪🔪 لیکر اس کے پیچھے پڑی ہوں
اس نے کہا تھا میرا دل چیر کر دیکھو تیرا نام ہوگا.
😊😀😃☺😉😊😀