اس نے کہا میرے دل میں تمھارے لئیے کوئی جگہ نہیں .
میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے.
😀😀😀😀😀😀😀😜😜
Assalam alaikum
دکھ سب کو نہیں ہوتا. دکھ صرف انہیں ہوتا ہے . جو کسی بھی رشتے میں مخلص ہوتے ہیں..
کوٸی دل سے خوش نہیں
ہر کوٸی اپنا دکھ چھپاکر مسکرا رہا ہے۔
Assalam alaikum