جنہوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے
انہیں چاہئیے کہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں
😀😀😀😀😀😀😀😀
میری یہی عادت تمہیں یاد رہے گی.
نہ کوئی مطلب نہ کوئی گلا.
جب بھی ملی مسکرا کے ملی.
دوستی کی وجہ نہیں ہوتی.
دوستی سزا نہیں ہوتی.
دوست جان سے پیارا ہوتا ہے.
دوست سے جان پیاری نہیں ہوتی.