رابطے بھلے نہ ہوں
چاہتیں تو رہتی ہیں
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے.
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلا ملا
Assalam alaikum
ساری دنیا ترکش.انڈین ڈرامے دیکھ رہی ہے.
اور میں تمھارے ڈرامے دیکھ رہی ہوں ☺😊
خود پکارے گی منزل تو ٹہر جاؤں گی.
ورنہ خودار مسافر ہوں گذر جاؤں گی
اب تو زندگی میں اتنا مظبوط بننا ہے 😀
پیاز کے علاوه کوئی رولا نہ سکے.
😀😀😀😀😀😀😀
خیریت نہیں پوچھتا مگر میری خبر رکھتا ہے.
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے.
☺☺☺☺☺☺☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain