جو اپ کی خوشی میں خوش نہیں ہو سکتے.
وہ اپ کے سچے ساتھی نہیں ہو سکتے..
معصوم لوگ بے وقوف نہیں ہوتے.
وہ بس سوچتے ہیں کہ ہر کوئی اچھے دل کا مالک ہے..
Assalam alaikum
زخموں سے لگے نشان وقت کے ساتھ مٹ جاتے ہیں.
لفظوں سے لگے گھاؤ کبھی نہیں بھرتے..
*تیرے پلٹنے کے
منتظر لوگ
زندگی بھر *
شجر کی صورت
جہاں کھڑے ہیں
کھڑے رہیں گے * *
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہے.
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے.
سچی باتیں مشکل راستے اور سیدھے لوگ اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے..
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ہم مسکراکر چھپا لیتے ہیں غم اپنا ☺
لوگ ہم جیسے بن نے کی دعا کرتے ہیں ☺☺
انسان تب سمجھدار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑئ باتیں باتیں کرنے لگے.بلکہ سمجھدار تب ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain