Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

کسی کو کھو دیا مسکرا کے
کسی کے واسطے بہت روئے ہم

Sanamzai
 

میں اتنی معصوم ہوں کہ رونے کے بعد بھی جاکر آئینہ دیکھتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہوں میں
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Sanamzai
 

سردی میں کچھ لوگوں کی ناک تو بند ہوجاتی ہے پر زبان نہیں بند ہوتی
☺☺☺☺☺☺☺

Sanamzai
 

کوئی میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں کرتے..
لگتا ہے سب لوگ کی سیٹنگ ہوگئ ہے
😀😀😀😀😀😀😀

Sanamzai
 

فرشتوں سے بڑھ کر ہے انسان بننا....
مگر اس میں بھی لگتی ہے محنت زیادہ

Sanamzai
 

ہر انسان انسان سے ملتا ہے.
مگر دل کسی کسی سے ملتا ہے

Sanamzai
 

تمہیں مفت میں بھی راس نہ آئی .
وہ میری چاہت جو کروڑوں کی تھی

😃😃😀😀😊😊☺☺
S  : 😃😃😀😀😊😊☺☺ - 
Sanamzai
 

سامنے ہیں جو لوگ اسے برا کہتے ہیں.
جس کو دیکھا ہی نہیں اس کو خدا کہتے ہیں

Sanamzai
 

اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوف.
ڈرتے ہیں اے زمین تیرے انسانوں سے.

Sanamzai
 

مدتیں لگتی ہیں کسی کو اپنا بنانے میں اور
لمحوں میں پرایا بھی کر دیتے ہیں .....

چائے صرف چائے نہیں   ہوتی.سلیقہ ہوتا ہے.. تنہائیوں میں  خود سے گفتگو کرنے کا.
S  : چائے صرف چائے نہیں ہوتی.سلیقہ ہوتا ہے.. تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے - 
Funny joke
S  : 😜😊😀😃😄😍😒😊😃 - 
💞💖💕💞💖💕💞💖💕
S  : 💞💖💕💞💖💕💞💖💕 - 
bilkul 💖💖💖
S  : bilkul 💖💖💖 - 
Life Advice image
S  🔥 : bilkul 💚💜💙💛 - 
سنو یہ پیار محبت سب دھوکا ہے. ☺
میری طرح معصوم بن جاؤ اب بھی موقع  ہے 😀😀
S  : سنو یہ پیار محبت سب دھوکا ہے. ☺ میری طرح معصوم بن جاؤ اب بھی موقع ہے 😀😀 - 
Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

آجکل وجہ بتاکر نہیں
وجہ بناکر چھوڑا جاتا ہے.