روٹھی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں.
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب کوئی اپنا دکھ دیتا ہے.
ضد کی جنگ میں اکثر دوریاں جیت جاتی ہیں.
اللہ تعالی سے لگائی ہوئی امیدیں سکون دیتی ہیں.
Assalam alaikum
خود کو کسی کی عادت نہ بنائیں
کہ آپ کی خوشیاں اس کی فرصت اور موڈ کی محتاج ہوکر رہ جائیں.
اللہ کی عطا کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے.
طلب کرنا بندے کا کام ہے...
پاکیزہ عورتيں آخرت میں
حوروں سے بھی زیادہ خوبصورت ہوں گی...
لاکھوں طعنوں اور گھورتی نگاہوں کے حصار میں
موبائل استعمال کرنا بھی ایک ٹیلینٹ ہے
☺☺☺☺☺☺😜
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے....