ضروری نہیں ہر تعلق پیار محبت کے ہوں
کچھ تعلق عزت .احترام . اور ادب کے بھی ہوتے ہیں.
جو دل کو اچھا لگتا ہے انھیں کو اپنا کہتے ہیں.
رشتوں میں منافقت اچھی نہیں ہوتی
اصل مومن وہ ہے
جس کا موبائل گھر میں سب استعمال کرتے ہوں.
☺☺☺☺☺☺☺
جب ہماری دعائیں بنا کسی سفارش کے سن لی جاتی ہیں تو پھر ہمیں مکمل اللہ پر بھروسہ کر لینا چاہئیے کیونکہ اس کوکسی کی سفارش کی ضرورت نہیں
🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹
ادب جب کوئی بڑا آپ سے بات کرے تو اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرنی چاہئے بلکہ ادب یہ ہے کہ آنکھیں نیچی کر کے بات کرنی چاہئے
Assalam alaikum
ایک سوال پوچھا گیا محبت کیا ہے.؟
جواب یہ دیا گیا کہ
جب انسان گہری نیند میں ہو
اور اس کی کانوں میں آذان کی آواز آئے
اور وہ اپنی نیند کو چھوڑ کر
اللہ کے لئے نماز پڑھنے کھڑے ہوجائیں.
یہی سچی محبت ہے
مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے
☺☺☺☺☺☺😜
دعا نصیب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے.
کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جائے تب انسان کے پاس صرف دعا ہی ایک ایسی چیز بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے..
آپ سب کے لئے ایک چھوٹی سی دعا ہے
اللہ آپ کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے سدا آباد رہیں ہمیشہ خوش رہیں
کچھ لوگوں کو چیونگم کی طرح چباکر پٹاخے بجانے کو دل کرتا ہے.
😀😀😀😀😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain