Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

🌹🍀🌹🍀🌹🍀سبحان الله
S  : 🌹🍀🌹🍀🌹🍀سبحان الله - 
آمین یا رب لعالمین
S  : آمین یا رب لعالمین - 
بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
Sanamzai
 

توبہ کرنے میں دیر نہ کرو کیونکہ موت اچانک آتی ہے.

تیری مستی میں شامل کر کےاپنی ہستی اپنی .میں تیرے نام کا کلمہ پڑھوں صبح شام وہی نقش روبرو ہے وہی عکس چار سو ہے.مجھے تیری آرزو تھی مجھے تیری آرزو ہے اللہ ہو اللہ ہو اللہ ھو
S  : تیری مستی میں شامل کر کےاپنی ہستی اپنی .میں تیرے نام کا کلمہ پڑھوں صبح شام - 
Sanamzai
 

گلاب کے پودے میں پھول کم کانٹے زیادہ ہوتے ہیں.
پھر بھی ہم اسے کانٹے کا پودا نہیں گلاب کا پودا کہتے ہیں
کیونکہ گلاب کا پھول اپنی خوبصورتی رنگ اور خوشبو کی وجہ سے ہی کانٹوں سے زیادہ نمایاں ہوتا ہے.
بلکل اسی طرح ہر انسان میں خوبیاں بھی ہیں خامیاں بھی اپنی خوبیاں پہلے سے بھی زیادا پختہ کیجئے اور خوبصورت بنائیےتاکہ لوگوں کو آپ کی خوبیوں سے اتنا فائدا ہو کہ تاکہ آپ کی کچھ خامیاں اگنور کردیں

تمام تعریفوں کا مالک اور عبادت کے لائق صرف اور صرف اللہ  ہے
S  : تمام تعریفوں کا مالک اور عبادت کے لائق صرف اور صرف اللہ ہے - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

Islamic Quotes image
S  : 💐💐🌹🌹🍀🍀🌷🌷🌻🌻🌺🌺🌿🌿🍁🍁🌸🌸🌼🌼 - 
Sanamzai
 

نماز میں دو سجدے کیوں ہوتے ہیں ؟
جواب... جب اللہ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا تھا. لیکن ابلیس نے سجدہ نہیں کیا تو اس کو مردود قرار دیکر جنت سے نکال دیا.
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ شکر ادا کیا اور کہا اے اللہ تیرا شکر ہے تونے ہمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کیے جارہے ہیں
ایک سجدہ حکم
دوسرا سجدہ شکر

Sanamzai
 

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر کچھ تم بھول جاؤ تو درود شریف پڑھو سب یاد آجائے گا......

بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
Ameen 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : Ameen 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
آمین یا رب العالمین
S  : آمین یا رب العالمین - 
ameen 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : ameen 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
Islamic Quotes image
S  : بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
میرے دل میں عشق   محمدﷺ  ہے.میں  دنیا میں  سب سے امیر ہوں
S  : میرے دل میں عشق محمدﷺ ہے.میں دنیا میں سب سے امیر ہوں - 
بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 - 
بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀
S  : بیشک 🌹🍀🌹🍀🌹🍀 -