ہنسنا مجھے آتا ہے .......غم کی بات نہیں ہوتی.
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے...... میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی ☺☺
ایک بات مجھے کنفیوز کر ہی ہے.
میں پری ہوں.یا پریاں مجھ جیسی ہیں ☺☺
Assalam alaikum
کیا فائدا ایسی ٹیکنالوجی کا جب پتا ہی نہ چلے کون کس کے ساتھ آنلائن بات کر رہا ہے.
😀😀😀😀😀😀😀😀
خفا ہوکر بھی فکر مند ہونا
یہ ماؤں کی ادائیں ہوتی ہیں
زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر لوگ اپنے کام سےکام رکھیں تو ☺☺
جو آپ کو نہیں سمجھتا
انھیں سمجھانا چھوڑ دیں
قدر کرو اس ٹھنڈ کی
دو مہینے بعد اسے فرج میں ڈھونڈتے پھروگے 😀😀😀😀😀