کوئی مجھے بتائے گا لوگوں کو فالو کا بولو تو ایسے سمجھتے جیسے پرائم منسٹر آف پاکستان ہوں 😀😀
آپ کے موبائل کا لاک آپ کے علاوہ اور کون کھول سکتا ہے ؟
کچھ لوگ اردو بولتے بولتے پنجابی بولن لگ جاندے نے.
تے کچھ لوکی پنجابی بولدے بولدے اردو بولنے لگ جاتے ہیں
بڑے عجیب لوکی ہیں پتا نہیں کتھوں آجاتے ایسے لوگ. 😀😀
آسمانوں سے فرشتے جو اتاریں جائیں.
وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں
رحمت کے ان گنت لا تعداد دروازے ہیں.
مگر بیٹی جیسی رحمت کوئی نہیں
غلطی پر چھوڑ کر جانے والے بہت ملتے ہیں
سمجھا کے ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
لوگ کہتے ہیں اچھے دل والا انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے.
جبکہ میرا یہ ماننا ہے اچھے دل ولا انسان زیادہ تر دکھی رہتا ہے.
کیوں کہ وہ دوسروں سے بھی اچھائی کی امید رکھتا ہے
پڑے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے پاکستان میں سم کارڈ فری اور قرآن پاک پیسوں سے ملتا ہے
Assalam alaikum
آپ کے گھر میں سب سے زیادہ موبائل کے خلاف کون ہے
میں اپنی مثال آپ ہوں
مجھے اوروں جیسا لگنا اچھا نہیں لگتا.
آجکل لوگ دعاؤں میں کم چغلیوں میں زیادہ یاد کرتے ہیں 😀😀
2o21 آرہا ہے اگر میری وجہ سے کسی کو مسئلا ہوا ہے تو
اس میں ضرور آپ کی غلطی ہیں.
میرا کوئی قصور نہیں میں تو معصوم ہوں ☺🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain