اور جب محبت ہو بے پناہ کسی سے.
تو ہر تیسرا شخص بہت برا لگتا ہے. 😀
مومن کے لئے اتنا علم بھی کافی ہے کہ اللہ تعالی سے ڈرتا رہے.
قرآن پاک دل اور گھر دونوں کو آباد رکھتا ہے .🌹🌹
اللہ تعالی کو وہ دل پسند ہے.
جس میں مخلوق کا درد ہو.
وہ جگہ جہاں اللہ کا ذکر ہو
وہ آنکھیں جس میں حیا ہو
وہ ہونٹ جن پر مسکراہٹ ہو
وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو
وہ آنسو جو اللہ کے خوف سے گریں
وہ خدمت جو بنا مطب کے ہو
اللہ کریم ہم سب کو خوش و آباد رکھے آمیں
دیکھنے میں سب ایک جیسے انسان
دلوں کا حال اللہ جانتا ہے 💕💕
Assalam alaikum
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں .
تیری پسند کا کیا ذکر خود کو پسند ہوں میں .💕💕