میں ان سے خفا ہوں
وہ مجھ سے خفا ہے
پھر بھی بات کرنے کو دل کرتا ہے
کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود اچانک ٹوٹ جاتےہیں
سال تو بدلتے رہتے ہیں
سال کے ساتھ لوگ بھی بدل جاتے ہیں
شکوے تو بہت ہیں مگر
کسی سے کیا کہنا...
کسی کو بھی یہ نہ کہو کہ تم مجھے یاد رکھنا.
آپ اگر یاد رہنے کے قابل ہوئے تو یقیناً یاد رہ جاؤگے
kuch log sath ache lgte hen
jese me or slwa siso 🌟🌟
جب انسان کو اس بات کا احساس ہوجائے کہ ہمارا رب ہمیں بہت غور سے سنتا ہے.
پھر ہم اپنے دکھ بانٹنے کی اردگرد کے سہاروں کی ضرورت نہیں
Assalam alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain