Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Islamic Quotes image
S  : وہ بخشتا ہے گناہ ہمارے . ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال کر رکھتا ہے - 
Sanamzai
 

منزل پانا تو دور کی بات .
غرور میں رہو گے تو راستہ بھی نہیں دیکھ پاؤگے

Sanamzai
 

روزے محشر اور مجھے کیا چاہئیے
محمدﷺ کا سہارا بڑی چیز ہے.

Islamic Quotes image
S  : بیشک حضرت محمدﷺ سارے نبیوں سے افضل ہے. - 
Sanamzai
 

دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہے.
جو زمین پر نہیں دلوں میں اگتا ہے.
جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.
اللہ پاک ہم سب کی زندگی میں پیار محبت اور خلوص کے پھول کھلائے رکھے آمین ثم آین

Sanamzai
 

Assalam alaikum

💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕 - 
Social media post
S  : 💛💛💛💛💙💙💙💙💚💚💚💚 - 
Sad Poetry image
S  : 🌷🌷🍀🍀🌹🌹🌿🌿💐💐🌺🌺 - 
Sanamzai
 

اور کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے.
اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں

💕💕💕💖💖💖💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

اور میرا رب بدلا نہیں لیتا
وہ معاف کر دیتا ہے

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

جب ہر حال میں جینا ہے تو.
مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے

Sanamzai
 

بہت سی مرتبہ لوگ ہماری قدر اس لئے نہیں کرتے کہ ہم انہیں احساس دلا چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے

Sanamzai
 

لباس سستا ہو یا مہنگا
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا

Knowledge Test image
S  : 💖💖💖💖💞💞💞💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری.
اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری
جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے
اتنا ہی میٹھا بولنے کی عادت ہے میری

Sanamzai
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا.
ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Sanamzai
 

دوستی جتائی نہیں جاتی نبھائی جاتی ہے .چاہے دوست ساتھ ہو یا نہ ہو