زندگی کے سفر میں ان پر توجہ نہ دیں جو آپ کے راستے میں کھڑے تھے. بلکہ ان لوگ کے بارے میں سوچیں جو آپ کے ساتھ کھڑے تھے
جو سجدوں میں روتا ہے. اسے لوگوں کے سامنے رونا نہیں پڑتا
Assalam alaikum
رہن سہن جتنا مرضی مہنگا ہو. گفتگو خود بتادیتی ہے کہ آپ کتنے قیمتی یا سستے ہیں.
لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام اس طرح بنالو. مرجاؤ تو تمھارے لئے دعا کریں اور زندہ رہو تو ملنے کی آرزو کریں
کڑوی زبان والوں کا شہد بھی نہیں بکتا. میٹھی زبان والوں کی مرچیں بھی بک جاتی ہیں.
جو دل دوسروں کی تکلیف پر بے چین ہوجاتا ہے. اس دل میں خدا رہتا ہے.
خلوص کی کوئی خاص زبان نہیں ہوتی. یہ دل میں محسوس ہوتا ہے.اور آنکھوں سے جھلکتا ہے ..
السلام علیکم 💖 اے اللہ 💖 ہمارے دلوں سے نفرت حسد اور کفر کا اندھیرا دور فرمادے.💖 ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما. 💖 اور ہمیں درگذر کرنے کی توفیق عطا فرما 💖 آمین یا رب العالمین
غرور صرف خوبصورتی کا نہیں ہوتا. غرور کردار کا بھی ہوتاہے.