میری فطرت میں نہیں ان لوگوں سے دوستی کرنا .
جنہیں ہر کسی کے ساتھ دوستی کا شوق ہو.
ایسے رہا کرو کہ کریں لوگ آرزو
ایسے جیا کرو کہ زمانا مثال دے.
ہزار رشتے ہزار تعلق
مگر اللہ کے سوا کوئی کسی کا نہیں
نماز تکبر کی گندگی کو دلوں سے دور کرنے کا بہترین وسیلا بنائی گئی ہے
لب پر لئیے درود کا تحفہ ادب کے ساتھ.
ہم بھی جائیں گے دیکھنے طیبہ ادب کے ساتھ
Assalam alaikum
اور اللہ ہمیں یوں خوش کر دے گا.
جیسے غم ہم نے کبھی دیکھے ہی نہ ہو
میں مٹھائی کی شوقين نہیں
منہ میٹھا کرنے کے لیے.
میرے نبی حضرت محمدﷺ کا نام ہی کافی ہے
Assalam alaikum
انسان بھی شاید کسی مقام مل جاتا.
لیکن احساس نہیں ملتا
تمنا بھلے رکھتی ہوں آسمان کو چھونے کی.
لیکن اوروں کو گرا کر نہیں چھو سکتی