Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

تمھارا کچھ پل بات کرنا
میرے لمحے سنوار دیتا ہے

💐💐💐🌷🌷🌷🍀🍀🍀🌹🌹🌹
S  : 💐💐💐🌷🌷🌷🍀🍀🍀🌹🌹🌹 - 
💕💕💕💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

زندگی میں بہت خوش رہوگے اگر دوسروں سے امید کم خود پر بھروسہ زیادہ رکھو گے

Sanamzai
 

Assalam alaikum

اس نے بہن بول کر غصہ دلانا چاہا ☺ میں  نے بھائی بول کر اعليٰ ظرفی کا ثبوت دیا 😀😀
S  : اس نے بہن بول کر غصہ دلانا چاہا ☺ میں نے بھائی بول کر اعليٰ ظرفی کا ثبوت - 
Sanamzai
 

اکثر وہی رشتے سب سے زیادہ شرمندہ کیوں کرواتے ہیں
جن پر آپ کو سب سے زیادہ ناز ہوتا ہے.

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
ایسے کیا دیکھ رہے ہو .☺😀 کبھی کوئی معصوم  انسان نہیں  دیکھا  کیا 🙈🙈🙈😀😀
S  : ایسے کیا دیکھ رہے ہو .☺😀 کبھی کوئی معصوم انسان نہیں دیکھا کیا 🙈🙈🙈😀😀 - 
💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕 - 
💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

وضو دنیا کا واحد سینٹائزر ہے.
جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہ بھی دھوتا ہے.
صرف ہاتھ دھونے کے بجائے.
با وضو رہیں اور برکتیں پائیں 💕💕

اے اللہ  کریم .وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کےکھلنے کے لئیے صرف  تیری ایک ““کن““کے منتظر ہیں.ان کے لئیے وہ ““کن““ فرمادے میرے مالک آمیں یا رب العالمین
S  : اے اللہ کریم .وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کےکھلنے کے لئیے صرف تیری ایک - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

😀😀😀😜😜😜☺😜☺☺
S  : 😀😀😀😜😜😜☺😜☺☺ - 
شادی سے پہلے ملاقاتیں ہوتی ہیں شادی کے بعد مکالاتیں ہوتی ہیں 😀😀😀😀😀😀
S  : شادی سے پہلے ملاقاتیں ہوتی ہیں شادی کے بعد مکالاتیں ہوتی ہیں 😀😀😀😀😀😀 - 
Sanamzai
 

جو نماز نہ پڑھے .
اس کا کوئی دین نہیں

Sanamzai
 

جو نماز نہ پڑھے.
اس کا کوئی دین نہیں .

سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت ہمیں  یہ یاد بھی نہیں  رہتا کہ سننے والے کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے
S  : سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت ہمیں یہ یاد بھی نہیں رہتا کہ سننے والے کو یہ - 
Sanamzai
 

تیری آنکھوں میں ٹہر سکوں
مجھے مختصر سا قیام دے