Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

بڑی بہن سے تمیز سے بات کرو.
چھوٹے بھائی سے آرام سے بات کرو. تو بھئی میں  کون ہوں ☺😍😔
S  : بڑی بہن سے تمیز سے بات کرو. چھوٹے بھائی سے آرام سے بات کرو. تو بھئی میں  - 
Sanamzai
 

تیری قدرت کو میں سمجھوں .
میری اوقات نہیں ہے یا رب
مجھے سب کچھ عطا کرنا
بس اک گمراہ نہ کرنا

💕💕💕💕💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💕💖💖💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

Assalam Alaikum

Sanamzai
 

بیٹیاں دل میں شوق بھی تب تک پالتی ہیں.
جب تک باپ زندہ ہوتا ہے.

Sanamzai
 

اور پھر میری ماں نے کہا ماں باپ رحم کھا لیتے ہیں دنیا والے نہیں ..

Sanamzai
 

جس کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی
جس کی محبت کبھی بدلتی نہیں
وہ صرف میرا اللہ ہے.

Sanamzai
 

میں انگلش میں تین سال سے فیل ہوتی آرہی تھی.
ٹیچر آئی کا مطلب میں بتارہی تھی
اور
می کا مطلب بھی میں بتارہی تھی
مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی می بولوں کے آئی بولوں 😀☺

Sanamzai
 

زکام کو کیسے پتا چل جاتا ہے کہ سردیاں آگئی ہیں 😪😁

Sanamzai
 

اتنا سناٹا کیوں ہے.
کہیں ٹھنڈ کی وجہ سے جم تو نہیں گئے دمادم والے 😀☺😛

💖💖💖💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💕💕💖💖💖 - 
💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

قرب کے نہ جفا کے ہوتے ہیں.سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں.بات نیت کی ہے صرف ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں.
S  : قرب کے نہ جفا کے ہوتے ہیں.سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں.بات نیت کی ہے صرف ورنہ - 
Sanamzai
 

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں

💖💖💖💖💞💞💖💖💖💖
S  : 💖💖💖💖💞💞💖💖💖💖 - 
😀😀😀😜☺☺😊😊😊
S  : 😀😀😀😜☺☺😊😊😊 - 
💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕 - 
💕💕💕💖💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💖💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

کچھ درازے اللہ پاک ہماری حفاظت کے لئے بند کرتا ہے