السلام علیکم .یا اللہ.یا رحمن .یا رحیم.یا کریم. ہم سب تیری پناہ چاہتے ہیں ہر آفت سے ہر مصیبت سے. پرشانی دکھ اور بیماری سے. ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ امان میں رکھنا آمین یا رب العالمیں
سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا مگر منافق نہیں ہوتا
میری ممی کو ارتغل ڈراما اسلئے بھی پسند ہے . کیونکہ اس ڈرامے میں کسی کے پاس موبائل نہیں ہے. ☺😀
یقین کریں میں آپکا منہ توڑ سکتی ہوں. مگر آپ کا دل کبھی نہیں توڑ سکتی. 💖☺
اگر زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو. اکیلے رہنا .اکیلے لڑنا .اکیلے جینا سیکھو. وقت پڑنے پر یہ دنیا کسی کی نہیں بنتی.
کیا شکايت کرنی ان لوگوں کی جن کے دل میں احساس نہ ہو.
کسی کو آسانی سے نہ مل جانا. ورنہ لوگ سستا سمجھنے لگتے ہیں.
بہترین انتقام خاص سے عام کردینا. ☺
چھائی پھیلائی جاتی ہے. برائی خود ہی پھیل جاتی ہے.
دل برا رکھ کر زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا. جسے عزت دی دل سے دی . جسے چھوڑا دل سے چھوڑا.
اللہ دکھاتا ہے ہمیں ہر رشتے کی اوقات . اور پھر کہتا ہے کون ہے تیرا میرے سوا💖
اللہ تعالی فرماتا ہے. تو کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے. پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں. تو وہ کر جو میں چاہتا ہوں. پھر وہ ہوگا جو تو چاہتا ہے.
جب اللہ پاک کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتا ہے تو اسکی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے💖💖
Assalam alaikum
ماسک کا استعمال کیجئے. کرونا سے بھی نجات پہچانے جانے سے بھی چھٹکارہ. 😀😊☺
انسان کی کوئی دعا رد نہیں ہوتی. کیونکہ یا تو اسے کوئی نیکی عطا کر دی جاتی ہے. یا اس کی وہی خواہش پوری کردی جاتی.
جہاں عورت کا حترام ہوتا ہے . وہاں خدا بھی خوش ہوتا ہے..
مجھ میں ان کی ثنا کا سلیقہ کہاں. وہ شاہ دوجہاں وہ کہاں میں کہاں. صلی اللہ علیہ وسلم
قبر میں دولت کا نہیں . عمل کا حساب ہوگا.