وہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل مطمئن ہوجاتا ہے.
نماز وہ رسی ہے جو انسان کو اللہ سے جوڑے رکھتی ہے.
Assalam alaikum
پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو سوتے ہوئے شہزادیاں لگتی ہیں
میں تو سوتے ہوئے زندہ لاش لگتی ہوں 😀☺😍
کسی کی اواز سے نہیں بلکہ اس کے صبر سے ڈرو.
کسی کی زندگی سے اتنا متاثر نہ ہوں
کہ.
اپنی زندگی بھی بیزار لگنے لگے....
اچھے لوگ کی قدر کیا کرو .
کیونکہ اچھےلوگ بار بار نہیں ملتے.
اور میرے جیسی اچھی تو بلکل بھی نہیں ملے گی ☺
دنیا میں ہمارا حقیقی مقام وہی ہے..
جس کا ظہار لوگ ہماری غیر موجودگی میں کرتے ہیں.
Assalam alaikum
لوگ ہمیں ذرا سی بات پر چھوڑ دیتے ہیں.
اور اللہ ہمیں ذراسی عبادت پر تھام لیتا ہے.
پیار ہوا اقرار ہوا.
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا 😀😀
مجھے بہت ڈر لگتا ہے کہ کسی کا دل میری وجہ سے نہ دکھے.
مجھے اچھا لگتا ہے کہ سب خوش رہیں.
میں کسی کی ہنسی کا سبب نہ بن سکوں تو کسی کے آنسؤں کی وجہ بھی نہ بنوں.