یہ 🌙🌙🌙🌙 وہ چار چاند ہیں.
جو میری وجہ سے دمادم پر لگے ہوئے ہیں. 😀☺🙊
اسکول اسکول کی چھٹیاں ہونے پر.والدین نے خود ویکسن بنانے کا فیصلا کردیا 😀😊😜
پچاس سیلفیاں لیکر مجھے احساس ہوا
کہ.
دل خوبصورت ہونا چائیے شکل نہیں ☺😍
Assalam alaikum
چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے.
ہر چیز کا پاس رہنا بھی بہتر نہیں ہوتا.
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں .
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں .
ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان.
کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ہوتا ہے.
جب لڑکی دیکھنے جائیں تو.
پہلے اپنا لڑکا دیکھ کر جائیں ☺
کمال کی بات ہے نا
لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے.
اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں
السلام علیکم .
اے رب کریم اپنے رحمتوں کے دروازے سے ہم سب کو ڈھیروں خوشیاں دے.
کشادہ رزق .عمر دراز.اچھی صحت .کامل ایمان اور بندگی عطا فرما.
اور ہمارا خاتما ایمان پر فرمانا.
آمیں یا رب العالمین
زندگی ایک صفر ہے.
رب سے رب تک
Assalam alaikum
آؤ مل کر گلا گھوٹیں.
میں محبت پکڑ لائی ہوں 😀☺
تم مجھے خاک سمجھو تو بھی کوئی بات نہیں .
یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں سماجاتی ہے
آپ کا دل ہے یا فون کا چارجر صاحب.کبھی یہاں لگا لیا کبھی وہاں لگا لیا 😀😜😍☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain