موت سب سے بڑی حقیقت ہے جس کو ہر شخص بھلا بیٹھا ہے.
اور زندگی سب سے بڑا دھوکا ہے جس کے پیچھے ہر شخص بھاگ رہا ہے.
کتنی عظيم ذات ہے اللہ کی.
جب بھی میں پکاروں تو لگتا ہے صرف میرا ہے.
کیوں ویکھاں میں لوکاں دے نخرے.
میں آپ شہزادی میرے شوق وکھرے ☺☺
اللہ کو بہت پسند ہے .
جب ہم لوگوں سے نہیں اللہ سے مانگتے ہیں.
Assalam alaikum jumma mubark
انسان کی اخلاقی ترقی کے بغیر کوئی ترقی صحیح معنوں ترقی نہیں .
جو شخص گناہوں سے ڈرے وہ سب سے زیادہ بہادر ہے..
اسکول بند ہونے کی دعائیں جوہم بچپن میں کرتے تھے .
وہ جاکے اب قبول ہورہی ہیں ☺😀
یہ جو زندگی کی کتاب ہے.
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے.
کہیں اک حسین خواب ہے.
کھیں جان لیوا عذاب ہے.
کبھی کھو لیا کبھی پا لیا.
کبھی رو لیا کبھی گا لیا.
کہیں رحمتوں کی بارش .
کہیں تشنگی بے حساب
کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے.
کہیں اور ہی کوئی روپ ہے.
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی
کہیں مہربان بے حساب ہے.
یہ جو زندگی کی کتاب ہے.
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
Assalam alaikum
کاش دلوں کی بھی مردم شماری ہوتی.
پتا تو چلتا کس کے دل میں کتنی آبادی ہے