Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

نرم مزاجی یقیناً اعليٰ درجے کی حکمت ہے.

Sanamzai
 

دنیا میں مہمان بن کر رہو.
صلی اللہ علیہ وسلم

💕💕💕💖💖💞💞💞💞💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💞💞💞💞💕💕💕 - 
السلام علیکم :اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں. مسکراہٹیں .محبتیں.ٹھنڈی ہوائیں.میری دعائیں آپ کے ساتھ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آپ سب آمیں یا رب العالمیں🌷🌷
S  : السلام علیکم :اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں. مسکراہٹیں .محبتیں.ٹھنڈی - 
💕💕💕💞💞💞💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💞💞💞💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

جب لالچ کے بازار عام ہوجائیں.
تو رشتوں کے شہر ویران ہوجاتے ہیں.
چاہی رشتے خون کے ہوں یا دوستی کے.

Sanamzai
 

اچھے دوست کے ساتھ دھوکہ کرنا ایسے ہی جیسے آپ نے ہیرا پھینک کر پتھر اٹھالیا ہو .

Sanamzai
 

زمانہ بھی عجیب ہے .
ناکام کو دیکھ کر ہنستا ہے.
کامیاب کو دیکھ کر جلتا ہے.

Sanamzai
 

جو شخص کسی دوسرے کے گھر جھانکے اسے اپنے گھر میں آنے کی اجازت دینی چاہیئے ؟؟؟؟؟؟

Sanamzai
 

خاموشی .
بے وجہ نہیں ہوتی.
خاموشی صبر بھی ہو سکتی ہے.
خاموشی ایک امید بھی ہو سکتی ہے.
کسی کی دی ہوئی سوغات بھی ہو سکتی ہے.
خاموشی کسی کے انتظار کا امکان بھی ہو سکتا ہے.
خاموشی کسی کے اظہار کی طلبگار بھی ہو سکتی ہے.
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی.

😀😀😀😊😊😀☺☺😍
S  : 😀😀😀😊😊😀☺☺😍 - 
💐💐💐🌷🌷🌷🌷🍀🍀🍀🌺🌺🌺
S  : 💐💐💐🌷🌷🌷🌷🍀🍀🍀🌺🌺🌺 - 
Sanamzai
 

Assalam alaikum

آمیں  ثم  آمیں
S  🔥 : آمیں ثم آمیں - 
💕💕💕💖💖💕💕💕
S  🔥 : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
💕💕💕💖💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💕💕💕 - 
💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
💕💕💕💕💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💕💖💖💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

اچھے لوگ.
ہمیشہ اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں.
ہونٹوں پے سچ.
چہرے پے مسکراہٹ.
الفاظ میں دعا .
آنکھوں میں ہمدردی.
اور .
ہاتھوں میں خدمت.
اللہ پاک ہمیں ان سب نعمتوں سے نوازے.
آمیں یا رب العالمیں

Sanamzai
 

Assalam alaikum