Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

انسان اپنے قد سے نہیں .
اپنے ظرف سے بڑا ہوتا ہے.

Sanamzai
 

جسم کو موت آتی ہے کردار کو نہیں .
اپنے کردار کو بہتر بناؤ.
کہ موت کے بعد بھی تمہیں یاد کیا جائے.

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Sanamzai
 

مخلص لوگ بناوٹ سے دور ہوتے ہیں
اسلئے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے
یا تو وہ جیت جاتے ہیں .یا کچھ سیکھ جاتے ہیں

Sanamzai
 

سچ موجود ہوتا ہے
جھوٹ بنائے جاتے ہیں

Sanamzai
 

خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے..

Sanamzai
 

Assalam Alaikum

Social media post
S  : 💛💛💛💙💙💙💖💖💖 - 
😀😀😀😜☺☺😃😃
S  : 😀😀😀😜☺☺😃😃 - 
💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

جس کو احساس نہ جگائے.
اس کو کون جگا سکتا ہے

Sanamzai
 

آخرت کا عذاب بہت سخت ہے.سدھر جاؤ لوگو اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے.اور یہ بھی نہ بھولنا کچھ غلطیوں کا حساب اس دنیا میں ہوجاتا ہے

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

انت مٹی ہے معتبر لوگو.
دنیا ہر طرح سے فانی ہے.

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

اللہ سے گفتگو کی عادت ہوجائے تو.
سجدے کئے بغیر سکون نہیں آتا