Assalam Alaikum
قابلیت اور کردار دونوں زندگی میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں.
قابلیت اپ کو بلندی تک پہنچاتی ہے .جبکہ کردار اپ کو ہمیشہ بلند رکھتا ہے
ہر انسان کے پاس اچھے برے تمام الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے.
ان کا مناسب استعمال اسے عقل مندی کے درجوں پر پہنچاتا ہے.
Assalam Alaikum
رنگ آئیں گے چہرے پے دیکھنا کتنے.
آ بیٹھ تجھے اپنی شاعری سناؤں میں 🙊☺😍
مجھے ان سے وفا کی امید ہے.
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے.
دل میں رہنا مشکل ہے.
زبان پر رہنا آسان
منافق کسی کا نہیں ہوتا
بڑا انسان وہ ہے جس کے سامنے کوئی انسان خود کو چھوٹا نہ سمجھے
بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہے.
جھوٹ آجائے تو سچائی چلی جاتی ہے.
صبح صبح کسی کو دعائیں دیجئیے. کسی سے دعائیں لیجئیے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain