دنیا کی ہر چیز محدود ہے.
مگر میرے رب کی محبت لامحدود ہے.
حقیقت یہ ہے کہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے.
Assalam Alaikum
زبان کی نرمی الجھے مسائل کو حل کر دیتی ہے.
کچھ وقت خدا کو دینے سے .
خود کا وقت سدھر جاتا ہے.
اور میں نے آزاد کردئیے اپنے من پسند لوگ...