Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

ہزار باتیں کہے زمانا.میری وفا پر یقین رکھنا. 💖💖
S  : ہزار باتیں کہے زمانا.میری وفا پر یقین رکھنا. 💖💖 - 
Sanamzai
 

انسان بڑا مال و دولت سے نہیں بنتا
انسان اپنے کردار سے بڑا بنتا ہے..

Sanamzai
 

غیروں سے بات سن کر .
اپنوں سے بحث نہ کرنا.

Sanamzai
 

نرم دل کے لوگ غصے میں بھی رونے لگتے ہیں.

💕💕💕💖💖💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

بندہ بندے کے ساتھ نہیں
بندے کی عادتوں کے ساتھ رہتا ہے.

Sanamzai
 

کوئی بھی بد نصیب نہیں ہوتا
بس اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے.

Sanamzai
 

اور اختتام میں ہم اللہ کے سوا
کسی کو اپنا نہیں پائیں گے

Sanamzai
 

یقیناً اللہ اس شخص کو ہدایت نہیں فرماتا.
جو جھوٹا ہے اور بڑا ناشکر گذار ہو

Sanamzai
 

صرف اللہ ہی فرصت سے سنتا ہے.
ہمیں نہ ہی روکتا ہے نہ ہی ٹوکتا ہے.

Sanamzai
 

السلام علیکم صبح بخیر

Sanamzai
 

نا صورت بری نا سیرت بری.
برا وہ جس کی نیت بری

💕💕💕💖💖💖💕💕💕
S  🔥 : 💕💕💕💖💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

مان ہوتے ہی ٹوٹنے کے لئیے ہیں.

Sanamzai
 

Assalam Alaikum

💕💕💕💖💖💖💕💕💕
S  🔥 : 💕💕💕💖💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

دل کو جب کوئی اور بھا جائے تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیتے ہیں

Sanamzai
 

یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا

💕💕💕💖💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

جب کھونے کی نوبت آتی ہے .
تب پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے.