پرواہ نہیں اگر یہ زمانا خفا رہے
مومن یہ دعا مانگ اللہ مہربان رہے
محبت اور آنسو کا بھرم اللہ کے سوا اور کوئی نہیں رکھ سکتا
اپنے فیصلوں کو اللہ پر چھوڑدو .
مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی.
جو تعلق اللہ کو نا منظور ہو آپ کب تک نبھاؤ گے
اور اپنے رب سے ہی دل لگاؤ
مطمئن ہوجاتے ہیں وہ دل جو اللہ کے رضا میں راضی ہونا سیکھ جاتے ہیں.
اللہ کی رضامندی بہت بڑی چیز ہے.
دل کسی سے کتنا ہی کیوں نہ خفا ہوجائے.
ہم کو خاموش رہنا ہے کسی کی بے ادبی نہیں کرنی ہے.
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
Assalam Alaikum