جو برا کہے چپ ہوجاؤ
جو ستائے صبر کرو
اللہ کی قسم ایسی طاقت بنوگے پہاڑ بھی راستہ دیں گے.
رزق اور عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللہ جسے دیتا ہے بے حساب دیتا ہے.
مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے..
میں اس کی ہر بات مانتی ہوں
پر اس سے آدھا گھنٹہ بحث کرنا اپنا فرض سمجھتی ہوں 😀☺
لاکھ رکاوٹیں ہی سہی پر ملنے والوں کو خدا ملا ہی دیتا ہے.
صاف نیت سے مانگا جائے تو اللہ نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے .
Assalam Alaikum
اگر عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ بھی نہ کرو
اللہ تعالی کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے
ایسی خوشی سے بچو جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہوتی ہو.
وہ جو رب ہے.
وہ ہی سب ہے .
ساری دنیا انٹرنیٹ پر فدا ہوگئی.
فجر تا عشاء قضا ہوگئیں
اللہ امید نہیں یقین ہے
بڑے دل اور بڑے گھر کا کیا کرنا.
جب وہ اللہ کی یاد سے خالی ہو.
اللہ کہتا ہے جو تمھارا مذاق اڑائے
ان کی سزا کے لئے میں کافی ہوں
سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ
انسان نا حق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے.
اللہ کے آگے جھکو
اللہ کسی کے آگے جھکنے نہیں دے گا