دعا کیا کرو.
اللہ ہمیں برے شوق سے اور بری موت سے بچائے آمیں ثم آمیں
assalam Alaikum
اس نے خوشبو سے کرایا تھا تعارف میرا
اور پھر مجھ کو بکھیرا بھی ہوا ہی کی طرح
نا جانے کیوں آگئے میری آنکھ میں آنسو.
ہاتھ جو بڑھایا کسی نے دوستی کے لئیے
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا گر بچھڑنا ہے.
یہ ہر مقام پے کیا سوچتا ہے آخر تو
شکوے شکایتوں کی بات نہیں یہ ظرف ظرف کی بات ہے.
تیرے وہم گمان میں بھی ہم نہیں اور تیرا لفظ لفظ مجھے یاد ہے
بیشک میرا رب مجھے ہمیشہ بہتر سے نوازتا ہے.
ہم کبھی اللہ کو پہلا اور واحد آسرا نہیں سمجھتے بلکہ
ہمیشہ آخری آسرا سمجھتے ہیں اس لئیے بھٹکتے رہتے ہیں
السلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک
ویسے تو بہت عزت ہے گھر میں میری.
لیکن یہ موبائل بے عزت کروا دیتا ہے ممی سے ہر وقت..
تم دعا ہو حسین لمحوں کی .
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں.
مسلمان پیدا ہونا مسلمان کہلاتا ہے
اور
مسلمان بن کر دکھانے میں بہت فرق ہے.
کہدو نا کہ
قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain