Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Social media post
S  : 💛💛💙💙💜💜💚💚❤❤ - 
💕💕💕💔💔💕💕💕
S  : 💕💕💕💔💔💕💕💕 - 
Sanamzai
 

میں اپنی ممی کا غرور ہوں.
اور اس بات کا مجھے غرور ہے.

💖💖💕💕💕💕💖💖
S  : 💖💖💕💕💕💕💖💖 - 
Sanamzai
 

روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جس کی بھی ہو.
بات کا آغاز وہی کرتا ہے جس کو بے پناہ محبت ہو.

Sanamzai
 

لہجے میں نرمی ہو تو.
الفاظ شفا دیتے ہیں

Sanamzai
 

بس صبر کریں اور صبر کے معجزے دیکھیں

Sanamzai
 

بیشک میرا رب آزماتا بھی ہے اور سنبھالتا بھی ہے

😀😀😜😜😍😍😔😔
S  : 😀😀😜😜😍😍😔😔 - 
Sanamzai
 

جب مشورہ اللہ سے مانگا جاتا ہے تو.
مشورہ بھی ملتا ہے اور غیبی مدد بھی ملتی ہے

Sanamzai
 

نصیب دعا سے بنتا ہے
اور
بیشک کامیابیاں کوشش سے ملتی ہیں.

Sanamzai
 

آپ کے خیال میں انسان کی اصلی خوبصورتی کیا ہے؟

Sanamzai
 

کتنا حسین منظر ہوگا .
جب ہم مدینے کی وادیوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سنیں گے.

Sanamzai
 

Assalam Alaikum

💖💖💖💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💕💕💖💖💖 - 
Sanamzai
 

اگر کسی کے پاس ہمیشہ رہنا ہے
تو اس سے تھوڑا دور ہوکر رہو.

💖💖💖💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💕💕💖💖💖 - 
Sanamzai
 

آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا یہ مرض.
ہر کسی سے کہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں .

Sanamzai
 

رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے.
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے.
ویران قبروں کے بیان تھے.
کبھی ہم انسان تھے.

Sanamzai
 

جو یقین کی راہ پے چل پڑے انہیں منزلوں نے پناه دی .
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے