Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

Assalam Alaikum

Sanamzai
 

مختصر سی بات ہے.
کبھی کسی سے امید نہ رکھنا
سواء اللہ کے

Sanamzai
 

بندہ غصے کو نہیں کھاتا غصہ بندے کو کھا جاتا ہے.

Sanamzai
 

سرد موسم سے کون ڈرتا ہے.
سرد لہجوں سے ڈر لگتا ہے

Sanamzai
 

بہت خاموش ہوکر تجھے میں دیکھتی رہی.
وہ کہتے ہیں نہ کہ عبادت میں کبھی بولا نہیں کرتے

Sanamzai
 

اور اللہ ہمیں ان چیزوں سے نوازتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتی ہیں

Sanamzai
 

Assalam Alaikum

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

میری ہمسائی کا موبائل چوری ہوگیا ہے.
کوئی مجھے مشورہ دے میں کتنے دن بعد ان سے کہوں کے چارجر مجھے دے دو 😀☺😛

Sanamzai
 

جب انسان کی عقل مکمل ہوجاتی ہے.
تو اس کی گفتگو مختصر ہوجاتی ہے

Sanamzai
 

کہتے ہیں کہ ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے.
پھر یہ محبت کسی سے کیوں بے انتہا ہوتی ہے.

Sanamzai
 

ہم میں سے کون اچھا ہے کون برا ہے.
اس کے لئے اللہ نے نہ ہماری رائے مانگی ہے اور نہ مانگنی ہے.

Sanamzai
 

آدم کے بیٹے میں ہے غرور بہت.
تو ہوا کی بیٹی بھی سر پھری ہے 😃😜

Sanamzai
 

ہر ایک پھول کی خوشبو کا ذائقہ الگ ہے.
ہر ایک چیز کا نعم البدل نہیں ہوتا

Sanamzai
 

برا وقت بھی کٹ جاتا ہے.
بس موبائل چارج ہونا چاہیے. 😄

💕💕💕💖💖💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💕💕💕 - 
Sanamzai
 

بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے.

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

Sanamzai
 

انا کہتی ہے التجا کیا کرنی.
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے.