Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕 - 
💖💖💖💖💕💕💕💖💖💖
S  : 💖💖💖💖💕💕💕💖💖💖 - 
Sanamzai
 

Asslam Alaikum

💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💕💖💖💖💕💕💕💕 - 
خزاں کی رت میں  گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد میں دیا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
S  : خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد میں دیا جلا کے - 
Sanamzai
 

شعور خدا کی طرف سے بندے پر بہت بڑی عطا ہے.

صلی اللہ علیہ والہ وسلم
S  : صلی اللہ علیہ والہ وسلم - 
Sanamzai
 

اے صبا تو لے چل مجھے روبرو سرکار کے.
حال دل اپنا سناؤں روبرو سرکار کے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Sanamzai
 

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عید ربیع الاول.
سواء ابلیس کے جہاں میں سب خوشیاں منارہے ہیں

Sanamzai
 

السلام علیکم جمعہ مبارک جشن آمد رسول مبارک

شاخ سے  کٹنے کا ان کو غم تو بہت تھا لیکن پھول مجبور تھے  ہنستے رہے گلدانوں میں.
S  : شاخ سے کٹنے کا ان کو غم تو بہت تھا لیکن پھول مجبور تھے ہنستے رہے گلدانوں - 
Sanamzai
 

زندگی زندگی نہیں آن لائن کلاس بن گئی ہے. چل تو رہی ہے مگر سمجھ نہیں آ رہی ہے.

Sanamzai
 

دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر یہ رنگ لے آتی ہے.

اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا. میں یہی سوچتی رہی  ہر پل..
S  : اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا. میں یہی سوچتی رہی ہر پل.. - 
Sanamzai
 

ان وفاداری کے وعدوں کو الہی کیا ہوا.
وہ وفائیں کرنے والے بے وفا کیوں ہوگئے

Sanamzai
 

پہلے میں بے وقوف تھی کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ لوگ قسم کھاکر پھر جھوٹ نہیں بولتے

Sanamzai
 

پہلے میں اتنی بے وقوف تھی کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ لوگ قسم کھاکر پھر چھوٹ نہیں.

💝💝💝💟💟💟💕💕💕💕
S  : 💝💝💝💟💟💟💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

تیرے بدلنے کے بعد بھی تجھے چاہا.
یہ گناہ بھی میرے اعمال میں ہے

Sanamzai
 

ڈھیر ساری محبتیں واری اس پر
مٹھی بھر قدر نہ کی جس نے.